خوردبینی کتابت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (خطاطی) نہایت نفیس اور باریک لکھائی جو خوردبین ہی کی مدد سے لکھی جاتی ہے اور پڑھی بھی اسی طرح جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (خطاطی) نہایت نفیس اور باریک لکھائی جو خوردبین ہی کی مدد سے لکھی جاتی ہے اور پڑھی بھی اسی طرح جاتی ہے۔